’موسیقی کے عہد کا خاتمہ‘ لتا منگیشکر کی موت پر پاکستانی سیاستدانوں کا اظہار افسوس

اسلام آباد: بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کی موت پر پاکستانی سیاستدانوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی موت کو موسیقی کے ایک عہد کا خاتمہ قرار دیا ہے۔6 فروری 2022 کو