سعودی فٹبال کلب کی میسی کو 400 ملین یورو کے معاہدے کی پیشکش
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بعد ارجنٹائن کو فیفا ورلڈکپ جتوانے والے لیونل میسی کو بھی سعودی عرب کے فٹبال کلب نے کھیلنے کی پیشکش کردی۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق معروف اطالوی