شہری منصوبہ سازی اور موسمیاتی تبدیلیوں کی پاکستانی ماہر نے امریکی ایوارڈ جیت لیا
کراچی ( بیورو رپورٹ ) پاکستان کی شہری ڈیزائنر اور آب وہوا میں تبدیلی کی ماہر نمریٰ خالد نے امریکا میں گگنہائیم فاؤنڈیشن میوزیئم کے تحت ’انسپائرنگ ایوارڈ‘ اپنے نام کرلیا ہے۔کراچی سے تعلق رکھنے