امریکی حکومت اور اپوزیشن کا ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے قرض کی حد مقرر کرنے پر اتفاق
واشنگٹن: امریکا کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے حکومت اور اپوزیشن جماعت کے درمیان قرض کی حد مقرر کرنے کا بل لانے پر اتفاق ہوگیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق اس بات کا فیصلہ حکمراں