بی جے پی رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات پرعرب ممالک کا شدید احتجاج اور بائیکاٹ مہم جاری
دوہا: بھارتیہ جنتا پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کی جانب سے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی شان اقدس میں گستاخی پر عرب ممالک نے شدید غم وغصے کا اظہار کیا ہے اور ساتھ میں