عمران خان فائٹرہیں ان کی جنگ ملک کے لئے ہے، وسیم اکرم

لاہور: پاکستان کے سابق کرکٹروسیم اکرم کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان فائٹرہیں اوران کی جنگ ملک کے لئے ہے۔سابق کرکٹروسیم اکرم نےٹوئٹرپرپیغام میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان فائٹرہیں۔

وہ اپنے لئے نہیں بلکہ جس کی نمائندگی کررہے ہیں اس کے لئے لڑنے ،جیتنے اورقیادت کے لئے پیدا ہوئے ہیں۔وسیم اکرم کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان اپنے نام، اقتدار یا پوزیشن کے لئے نہیں لڑرہے بلکہ یہ ان کی تقدیرہے۔ کھیل ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔

Read Previous

افغانستان میں یکم رمضان کو چھٹی کا اعلان

Read Next

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد