Breaking News :

nothing found

حریم شاہ شوہر کیساتھ عمرہ ادائیگی کے لیے پہنچ گئیں، ویڈیوز وائرل

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ بھی اپنے شوہر بلال شاہ کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئیں۔

انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ٹک ٹاکر حریم شاہ نے چند ویڈیوز جاری کی ہیں جس میں انہیں برقع پہنے اور چہرے کو ماسک سے ڈھانپے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اسی طرح، حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ نے احرام پہن رکھا ہے۔ حریم شاہ کی جانب سے جاری ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔

Read Previous

بھارت میں اونچی ذات کے ہندوؤں کا دلت لڑکے پرظلم،پیرچاٹنے پرمجبورکردیا

Read Next

بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ جاری