راولپنڈی ( شبیر خان سدوزئی ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ آج جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں
صحافی نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار سے سوال کیا کہ نے آج کے اقدامات میں فوج کی رضا مندی شامل تھی؟
۔ جس پر جواب دیتے ہوئے ترجمان پاک فوج نے ایبسولیوٹلی ناٹ کا دو ٹوک جواب دے دیا۔