امریکا کی ایک بارپھروزیراعظم کے الزامات کی تردید

واشنگٹن: امریکا نے ایک بارپھروزیراعظم عمران خان کے الزامات کی تردید کردی امریکی محکمہ خارجہ کی بریفنگ میں پرنسپل ڈپٹی ترجمان جلینا پورٹرکا کہنا تھا کہ دوٹوک الفاظ میں واضح کرنا چاہتی ہوں کہ پاکستان میں حکومت گرانے کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں۔

ڈپٹی ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔ پاکستان میں آئینی عمل اورقانون کی حکمرانی کی حمایت کرتے ہیں تاہم الزامات میں کوئی سچائی نہیں۔

Read Previous

پاکستان کا شاہین تھری بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

Read Next

خبردار! ویاگرا کا زیادہ استعمال آپ کو اندھا کرسکتا ہے