اساتذہ کے تبادلوں پر پابندی کے حوالے سے اہم خبر

لاہور ( بندیا اسحاق ) پنجاب گورنمنٹ کے حکم پر محکمہ تعلیم نے تبادلوں پر عائد پابندی ختم کر دی۔ اساتذہ کے لیے خوشخبری، پنجاب حکومت نے لاہور سمیت صوبے بھر میں سرکاری سکولوں کے اساتذہ کے تبادلوں پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔

جس کے بعد سرکاری تبادلوں کیلئے آن لائن درخواستیں 13 اپریل تک جمع کروا سکیں گے، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ای ٹرانسفر کیلئے باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا۔اساتذہ گھر بیٹھے اپنے موبائل کے ذریعے آن لائن اپلائی کر سکیں گے

Read Previous

ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج طلب، اسپیکر نے غیر آئینی قرار دیدیا

Read Next

مرغی کا گوشت 16 روپے فی کلو سستا ہو گیا