کراچی میں بڑی واردات، ہوٹل پر بیٹھے 30 افراد موبائل فون سے محروم

کراچی کے علاقے کریم آباد میں بڑی واردات ہوئی جہاں 30 سے زائد افراد سے موبائل فون چھین لیے گئے۔

کراچی کے علاقے ضلع وسطی میں موبائل فون چھینے جانے کی بڑی واردات ہوئی، کریم آبادمیں چائے کے ہوٹل میں بیٹھے 30 سے زائد افراد سے موبائل فون چھین لیے گئے، ڈاکوؤں نے نقدی اور قیمتی سامان کا بھی صفایا کردیا۔

پولیس کے مطابق 5 سے 6 ڈاکو 3 موٹرسائیکلوں پر سوار تھے اور واردات کے بعد با آسانی فرار ہوگئے۔

Read Previous

کراچی میں کورونا کی شرح 42 فیصد، ضلع وسطی کے کئی علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

Read Next

وفاق پورنوگرافی کی سزا 14 سال قید کرنے کیلیے قانون بنائے، اسلام آباد ہائی کورٹ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے