افغانستان میں فائرنگ، طالبان کمانڈرسمیت6 افراد ہلاک

کابل: افغانستان کے صوبے کنٹرمیں فائرنگ سے طالبان کمانڈرسمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔

افغان میڈیا کے مطابق کنڑمیں فائرنگ سے طالبان کمانڈرسمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں کمانڈرکا بیٹا بھی شامل ہے۔ واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے۔

طالبان حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔افغانستان میں فائرنگ کے واقعات میں لوگوں کی ہلاکت میں اضافہ ہوا ہے۔

Read Previous

روس یوکرین پرحملہ کرسکتا ہے، امریکی صدر

Read Next

ٹاپ آسٹریلوی کرکٹرز نے پاکستان آنے کا ارادہ کرلیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے