لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیدنے کورکمانڈر پشاور کی کمان سنبھال لی

پشاور: آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کور کمانڈر پشاور کی کمان سنبھال لی پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کورکمانڈر پشاور کی کمان سنبھال لی، اس حوالے سے کور ہیڈ کوارٹرز پشاور میں شاندار تقریب ہوئی، جس میں لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود نے کور پشاور کی کمان لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے حوالے کی۔

Read Previous

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: بنگلادیش کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ

Read Next

امریکی سینیٹ میں پیش کردہ بلز میں پاکستان کے خلاف تحفظات نکال دیئے گئے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے