عظمیٰ بخاری اگر جیل بھیجیں تو جانے کو تیار ہوں، فیاض الحسن چوہان

لاہور: وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ اگر عظمیٰ بخاری اگر جیل بھیجیں تو جانے کو تیار ہوں۔پنجاب اسمبلی کے باہر وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان اور رہنما (ن) لیگ عظمی بخاری کے درمیان دلچسپ نوک جھوک دیکھنے میں آئی، اس موقع پر عظمیٰ بخاری کے ہمراہ لیگی رہنما حناپرویز بٹ بھی موجود تھیں۔

فیاض الحسن چوہان اور عظمی بخاری پنجاب اسمبلی کے باہر آمنے سامنے۔۔!!!

!!! pic.twitter.com/lggpx8zVH6— Fayaz ul Hassan Chohan (@Fayazchohanpti) November 23, 2021

رہنما (ن) لیگ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ چوہان صاحب، جیل میں اپنے لیے جیل میں سیل بنالیں جس پر فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ عظمیٰ بخاری اگر جیل بھیجیں تو جیل جانے کو تیار ہوں۔

Read Previous

پنڈی بھٹیاں میں ہیکرز اے ٹی ایم سے 58لاکھ لے اڑے

Read Next

بھارت کا ابھی نندن کو اعزاز سے نوازنا اپنا مذاق اڑانے کے مترادف ہے، دفتر خارجہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے