ڈیرہ غازیخان ( شبیر سدوزئی ) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر گزشتہ روز ماڈل بازار میں شان رحمت اللعالمین ﷺ تقریبات کے تحت محفل سماع کا انعقاد کیا گیا

جس میں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات طیبہ امت مسلمہ کیلئے مشعل راہ ہے۔ انچارج ماڈل بازار عبدلرحمان کا کہنا تھا کہ شان رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تقریبات کا مقصد نوجوان نسل کو اسوہ حسنہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں روشناس کرانا ہے۔