لاہور؛ سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو کا ماننا ہے کہ محنت ہمیشہ نتیجہ دیتی ہے کیونکہ زندگی میں کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا۔انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں محنت کی عظمت بیان کرتے ہوئے لکھا کہ محنت ہمیشہ نتیجہ دیتی ہے
کیونکہ زندگی میں کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا،وہ لوگ جو چاہتے ہیں کہ چیزیں آسانی سے ان کے پاس آجائیں، عام طور پر ان کے ہاتھ کچھ بھی نہیں آتا۔