مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش کرنیوالے کیخلاف مقدمہ درج

سرگودھا مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش کرنیوالے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ 113جنوبی کے رہائشی آفتاب نے فیس بک آئی ڈی کے ذریعے گستاخانہ موا د اپ لوڈ کر کے لوگوں کے مذہبی جذبات مجرو ح کئے جس کی اطلاع ملتے ہی ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی گئی۔
 

Read Previous

ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں شبیہ ذوالجناح کے جلوس برآمد

Read Next

افغانستان میں سیاسی تصفیے کیلیے پاکستان سے مدد چاہتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے