اپوزیشن کو تکلیف عوام کے مسائل کی نہیں بلکہ اقتدار سے دوری کی ہے: فردوس عاشق

لاہور; فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو تکلیف عوام کے مسائل کی نہیں بلکہ اقتدار سے دوری کی ہے، پی ڈی ایم اور اس سے باہر اپوزیشن جماعتوں کی تمام تدبیریں ناکام ہوگئیں۔

معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ‏اقتدار کی حوس میں اندھی ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے ایک دوسرے پر الزامات ان کی حقیقت عیاں کرتے ہیں، بغض عمران میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا اتحاد اور ناکامی کے بعد ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے منافقت کے آئینہ دار ہیں۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ آرپار کے نعرے لگانے والی جماعت پاؤں پکڑنے کی باتیں کرنے لگی، غلط فہمیوں کا شکار جعلی راجکماری چچا اور پرچی شہزادے کے دئیے زخم چاٹ رہی ہے، لٹیروں کے خلاف عوامی طاقت کے ساتھ کپتان ڈٹ کر کھڑا تھا اور کھڑا رہے گا

Read Previous

نوجوان ڈاکٹرز کا جنرل ہسپتال کے باہر دھرنا، ٹریفک کا نظام درہم برہم

Read Next

کشمیر الیکشن چوری ہوا تو شاہراہ دستور پر کیمپ لگاکر بیٹھ جائیں گے، مریم نواز

3 Comments

  • I was wondering if you ever considered changing
    the page layout of your blog? Its very well written; I love what youve got to say.
    But maybe you could a little more in the way
    of content so people could connect with it better. Youve
    got an awful lot of text for only having one or two
    images. Maybe you could space it out better?

  • Thanks in support of sharing such a good thought, paragraph is good, thats why i
    have read it entirely

  • A fascinating discuesion iss wworth comment. There’s
    nno doubt that hat yoou should write more about this subject matter, it may not bee a
    taboo matter butt usually folks don’t talk about these topics.
    To the next! Alll the best!!

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے