گزشتہ 24 گھنٹوں میں 276 ایمرجنسیز میں 264 لوگوں کو ریسکیو

ملتان ( رانا سہیل ) ریسکیو 1122 نےگزشتہ 24 گھنٹوں میں 276 ایمرجنسیز میں 264 لوگوں کو ریسکیو کیا ان ایمرجنسیز میں ملتان شہر میں 270 جبکہ شجاع آباد میں 06 ایمرجنسی اٹینڈ کی گئی-جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد 96 ہے 94 حادثات ملتان میں جبکہ 02 حادثہ شجاع آباد میں پیش آیے ان حادثات میں مجموعی طور پر 96 لوگوں کوریسکیور کیا گیا جن میں سے 71 کو موقع پر طبی امداد دی گئی اور 28 مریضوں کو نشتر ہسپتال اور دوسرے ہسپتالوں میں شفٹ کیا گیا-
شجاع آباد میں آج کے دن 02 حادثات رونما ہوئے -ملتان میں 94 ٹریفک حادثات میں مجموعی طور پر 94 مریضوں کو ریسکیو کیا گیا جن میں سے 57 مریضوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد دی گئی جبکہ 27 مریضوں کو نشترھسپتال شفٹ کیا گیا-

آج کے دن ریسکیو 1122 ملتان نے 142 میڈیکل ایمرجنسیزمیں 134 ملتان شہر میں جبکہ 04 ایمرجنسیزشجاع آباد میں پیش آئیں میڈیکل کی ایمرجنسی میں مجموعی طور پر 142 مریضوں کو ریسکیو کیا گیا 67 کو موقع پر طبی امداد دی گئی جبکہ 75 کو نشترھسپتال اور ملتان کے دوسرے ہسپتالوں میں شفٹ کیا گیا میں 05 کرائم ایمرجنسی اور 18 متفرق ایمرجنسیز میں رسپانس کیا – ریسکیو 1122 ملتان نے آج کے دن 162 مردوں کو جبکہ 94 خواتین کوریسکیو کیا — ریسکیو 1122 کی موٹر بائیک ایمبولینس سروس نے آج کے دن 93 ایمرجنسیز پر رسپانس

Read Previous

افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کا ثبوت نہیں ملا، پاکستان

Read Next

عید الاضحیٰ کے دوسرے روز بھی قربانی کا سلسلہ جاری

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے