ملتان ( رانا سہیل ) ایس ایس پی آپریشنز شائستہ ندیم نے پولیس ایجوکیٹر سکول کا وزٹ کانہوں نے سکول کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور پولیس افسران کو اس حوالے سے ضروری ہدایات دیں
پرنسپل پولیس ایجوکیٹر سکول نے ایس ایس پی آپریشنز ملتان کو اس حوالے سے بریفننگ دی، سکول کا وزٹ کروایا اور سکول کے تعلیمی معیار کے بارے میں بھی بتایاایس ایس پی آپریشنز ملتان نے بچوں کو معیاری تعلیم دینے پر سکول پرنسپل اور سٹاف کی کاوشوں کو سراہا